ہیرودیون
Appearance
הרודיון هيروديون | |
ہیرودیون | |
متبادل نام | ہیرودیم |
---|---|
مقام | مغربی کنارہ |
خطہ | یہودیہ |
قسم | قلعہ بندی |
اونچائی | 758 میٹر (2,487 فٹ) |
تاریخ | |
معمار | ہیرودیس |
قیام | 22–15 قبل مسیح |
متروک | 71 عیسوی |
ادوار | سلطنت روما |
اہم معلومات | |
ماہرین آثار قدیمہ | Ehud Netzer |
انتظامیہ | اسرائیل فطرت اور پارک اتھارٹی[1] |
ہیرودیون (Herodium یا Herodion) (قدیم یونانی: Ἡρώδειον; عبرانی: הרודיון; عربی: هيروديون / جبل فريديس) ایک مقطوعہ مخروطی وضع کی پہاڑی ہے جو یروشلم کے جنوب میں 12 کلومیٹر (7.5 میل) اور بیت اللحم کے جنوب مشرق میں 5 کلومیٹر (3.1 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جس پر بادشاہ ہیرودیس نے قلع، محل اور چھوٹا قصبہ تعمیر کروایا تھا۔ ہیرودیون سطح سمندر سے 758 میٹر (2،487 فٹ) بلند ہے۔[2]
تصاویر
[ترمیم]-
ہیرودیون کی کھدائی
-
ہیرودیون
-
ہیرودیون کے ایک فرش کا حصہ
-
ہیرودیون آثار قدیمہ کی کھدائی
-
شمالی محل کا حصہ
-
ہیرودیون
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Herodium (Herodion) National Park"۔ 19 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014
- ↑ Hedva Isachar Canetti، Hanan Isachar; Hazel Arieli, Moshe Yanai (2004)۔ Images of the Holy Land۔ Hanan Isachar Photography۔ صفحہ: 71۔ ISBN 9789652800855 Cite uses deprecated parameter
|coauthors=
(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ہیرودیون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |