مندرجات کا رخ کریں

یورپ کے منطقات وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ کے منطقات وقت:
ہلکا نیلا مغربی یورپی وقت (UTC+0)
نیلا مغربی یورپی وقت (UTC+0)
مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00)
بھورا مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پیلا مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00)
مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00)
نارنجی بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00)
ہلکا سبز ماسکو وقت (UTC+03:00)
ہلکے رنگ وہ ممالک جو روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتے: الجزائر, بیلاروس, آئس لینڈ, مراکش, روس, تونس, ترکیہ.

یورپ کے منطقات وقت (Time zones of Europe)

یورپ کے چار بنیادی منطقات وقت ہیں اور عام طور پر ایک ہی وقت میں موسم گرما کے وقت تبدیل ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]