مندرجات کا رخ کریں

یوم شہدائے کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوم شہدائے کشمیر
منانے والےپاکستان ،بھارتی کشمیر
تقریباتاظہار یکجہتی، تعزیت
آغاز1931
اختتامجاری
تاریخ13 جولائی
تکرارہر سال
منسلک1931 کشمیری موذن قتل عام

یوم شہدائے کشمیر ہر سال 13 جولائی کو کشمیری موذنوں کے قتل کی یاد میں کشمیر اور بعض پاکستانی علاقوں میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد ان مقتولین سے اظہار یکجہتی ہوتی ہے۔ اس دن 1931 میں مہاراجا کشمیر کے سپاہیوں نے آذان دیتے 22 کشمیری نوجوانوں کو قتل کیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Afsir Karim (May 1994)۔ مدیر: Bharat Singh, Mavendra Singh۔ Kashmir: The Troubled Waters۔ Spantech & Lancer۔ صفحہ: 63–64, 126۔ ISBN 978-1-897829-90-5۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2013