1970ء فیفا عالمی کپ
Appearance
México 70 | |
---|---|
فائل:1970 FIFA World Cup logo (1).svg 1970 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | میکسیکو |
تاریخ | 31 مئی – 21 جون |
ٹیمیں | 16 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 5 (5 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | برازیل (3 بار) |
دوسرے درجہ پر | اطالیہ |
تیسرے درجہ پر | جرمنی |
چوتھے درجہ پر | یوراگوئے |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 32 |
گول | 95 (2.97 فی میچ) |
تماشائی | 1,603,975 (50,124 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | گرڈ ملر (10 گول) |
بہترین کھلاڑی | پیلے |
میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1970ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے اٹلی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل برازیل کی ٹیم نے 1962 اور 1958 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔[1]