مندرجات کا رخ کریں

آزما

ویکی لغت سے

فارسی مصدر آموزن )آزمانا( کا اسم فاعل بمعنی آزمانے والا ۔ مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے ۔ جیسے صبر آزما ۔