انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہرعباس سِپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل، شیخ وقاص، احمد چٹھہ اور احمد علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔
نیب نے گولڑہ شریف کے گدی نشینوں کو بھی تحقیقات میں شامل تفتیش کرتے ہوئے پیر نظام الدین، پیر حسام الدین کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔
ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 60 سے زائد ملازمین ڈیوٹی پر مامور ہیں، فلائٹ آپریشن بند ہونے سے سالانہ 20 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد اخراجات ہو رہے ہیں، دستاویز
تحصیل کی سطح پر 134 وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ فراہمی مراکز قائم کر دیے گئے ہیں، کسان کارڈ کی فراہمی کا سلسلہ 15 اکتوبر تک جاری رہے گا، سیکریٹری زراعت پنجاب
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچیوں کے ساتھ زیادتی ثابت ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، واقعے کے بعد اسکول سیل کر دیا گیا، پولیس