مندرجات کا رخ کریں

بہار کے اضلاع کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہار کے اضلاع

بھارتی ریاست بہار کے ٣٨ اضلاع ہیں جو 9 پرمنڈلوں یا ڈوژنوں میں بٹے ہیں۔ فہرست ذیل میں درج ہے:-

فہرست

[ترمیم]
# رمز ضلع صدر مقام آبادی (2011) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²)
(2001)
نقشہ
1 AR ارریہ ضلع ارریہ شہر 2,811,569 2,829 751
2 AW ارول ضلع ارول 699,000 637 918
3 AU ضلع اورنگ آباد اورنگ آباد، بہار 2,540,073 3,303 607
4 BA بانکا ضلع بانکا، بہار 2,034,763 3,018 533
5 BE بیگو سرائے ضلع بیگوسرائے 2,970,541 1,917 1,222
6 BG بھاگلپور ضلع بھاگلپور 3,037,766 2,569 946
7 BJ بھوجپور ضلع اراہ 2,728,407 2,473 903
8 BU بکسر ضلع بکسر 1,706,352 1,624 864
9 DA دربھنگہ ضلع دربھنگہ 3,937,385 2,278 1,442
10 EC مشرقی چمپارن ضلع موتیہاری 5,099,371 3,969 991
11 GA گیا ضلع گیا 4,391,418 4,978 696
12 GO گوپال گنج ضلع، بھارت گوپال گنج، بہار 2,562,012 2,033 1,057
13 JA جموئی ضلع جموئی 1,760,405 3,099 451
14 JE جہان آباد ضلع جہان آباد، بھارت 1,125,313 1,569 963
15 KH کھگڑیا ضلع کھگڑیا 1,666,886 1,486 859
16 KI ضلع کشن گنج کشن گنج 1,690,400 1,884 687
17 KM کیمور ضلع بھابوا 1,626,384 3,363 382
18 KT کٹیہار ضلع کٹیہار 3,071,029 3,056 782
19 LA لکھی سرائے ضلع لکھی سرائے 1,000,912 1,229 652
20 MB مدھوبنی ضلع مدھوبنی 4,487,379 3,501 1,020
21 MG مونگیر ضلع مونگیر 1,367,765 1,419 800
22 MP مدھے پورا ضلع مدھیپورہ 2,001,762 1,787 853
23 MZ ضلع مظفرپور مظفرپور 4,801,062 3,173 1,180
24 NL ضلع نالندہ بہار شریف 2,877,653 2,354 1,006
25 NW نوادا ضلع نوادہ 2,219,146 2,492 726
26 PA ضلع پٹنہ پٹنہ 5,838,465 3,202 1,471
27 PU پورنیہ ضلع پورنیہ 3,264,619 3,228 787
28 RO روہتاس ضلع سسرام 2,959,918 3,850 636
29 SH سہرسہ ضلع سہرسہ 1,900,661 1,702 885
30 SM سمستی پور ضلع سمستی پور 4,261,566 2,905 1,175
31 SO شیوہر ضلع شیوہر 656,916 443 1,161
32 SP شیخ پورہ ضلع شیخ پورہ 634,927 689 762
33 SR سارن ضلع چھپرا 3,951,862 2,641 1,231
34 ST ضلع سیتامڑھی سیتامڑھی 3,423,574 2,199 1,214
35 SU سپول ضلع سپول 2,229,076 2,410 724
36 SW سیوان ضلع سیوان، بہار 3,330,464 2,219 1,221
37 VA ضلع ویشالی حاجی پور 3,495,021 2,036 1,332
38 WC مغربی چمپارن ضلع بیتیاہ 3,935,042 5,229 582