جام محمد یوسف
جام محمد یوسف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ بلوچستان | |||||||
مدت منصب مارچ 2002 – دسمبر 2007 | |||||||
| |||||||
12th Jam of Lasbela | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 فروری 1954ء ضلع لسبیلہ |
||||||
وفات | 3 فروری 2013ء (59 سال) اسلام آباد |
||||||
رہائش | جام محل ضلع لسبیلہ، بلوچستان | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
مير جام محمد يوسف ولد مير جام غلام قادر لسبيلہ ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر 52 سال ہے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى ہے-كاشتكارى كے شعبہ سے وابستہ هيں-1985 اور 1991 ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے 1988،1990،1993،1997اور 2002 كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبہ بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر 2002 سے بلوچستان كے وزير اعلىٰ كے عهدہ پر ممتكن هيں وہ بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لیے بالخصوص اور پاكستان كے عوم اكے لیے بالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رہے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيہ، امريكا، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا، ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا، لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيلہ كے پهلے فرمارواتهے جنھوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساتہ كيا علاوہ ازيں وہ 1972 ،1977 اور 1985 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور 1985 ميں وزيراعلىٰ كے عهدہ پر فائز رہے آپ كے چهوٹے بهائى شهزادہ جام محمد اكبر بهى 1997 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں
حوالہ جات
[ترمیم]- 1954ء کی پیدائشیں
- 14 فروری کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- 3 فروری کی وفیات
- اسلام آباد میں وفات پانے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- بلوچ شخصیات
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- بلوچستان کے نواب
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- پاکستان کے نواب
- پاکستان کے نوابی حکمران
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان
- تمن دار
- سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
- ضلع لسبیلہ
- ضلع لسبیلہ کی شخصیات
- لسبیلہ کے جام