حلیمہ خاتون
Appearance
حلیمہ خاتون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 13ویں صدی |
وفات | 13ویں صدی سوغوت |
مدفن | سوغوت |
شریک حیات | ارطغرل |
اولاد | عثمان اول |
درستی - ترمیم |
حلیمہ خاتون (عثمانی ترکی زبان: حلیمہ خاتون) کچھ عثمانی داستانوں کے مطابق ترک قائی قبیلے کے سردار ارطغرل کی بیوی اور پہلے عثمانی سلطان عثمان اول کی ماں تھیں۔
سوانح
[ترمیم]اس کی اصلیت نامعلوم ہے، بعد کی کچھ روایتوں میں اسے خیمہ اور حائمہ انا بھی کہا گیا ہے،[1] جب کہ حائمہ انا ارطغرل کی والدہ کا بھی رواتی نام ہے۔[2]
کہا جاتا ہے کہ حلیمہ سلجوق حکمران نعمان آفندی کی بیٹی تھی اور اور ایوبیوں میں کنک قبیلے قرہ قویونلو خاندان کا حصہ تھی۔[3][4][5][6]
مقبرہ
[ترمیم]1358ء میں گواش میں حلیمہ خاتون کے لیے ایک تربی (مقبرہ) تعمیر کیا گیا تھا۔[7]
فکشن میں
[ترمیم]ٹی آر ٹی1 کے ارطغرل غازی سیزن میں، حلیمہ خاتون کو ارطغرل کی بیوی، عثمان کی ماں اور سلجوق بادشاہ کی بیٹی کے طور پر دکھایا گيا، اس سیزن میں حلیمہ کا کردار ترکی اداکارہ اسرا بیلگیج نے ادا کیا۔[8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Turgut Güler۔ Mahzun Hududlar Çağlayan Sular (بزبان ترکی)۔ Ötüken Neşriyat A.Ş۔۔ ISBN 978-605-155-702-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020۔
In the tomb’s garden, there is a grave belonging to Ertuğrul’s wife, Halime Hâtûn. However, here there must be some information mistakes. The name of the esteemed woman who was the wife of Ertuğrul Gâzi and mother of Osman Gâzi is “Hayme Ana”، and her grave is in the Çarşamba village of Kütahya’s Domaniç district. Sultan Abdülhamid II, who had the Ertuğrul Gâzi Tomb repaired, also had the Hayme Ana Tomb as good as rebuilt in the same years. Therefore, the grave in Söğüt said to be of Halime Hâtûn, must belong to another deceased.
- ↑ Selim Deringil (2004)۔ The Well-protected Domains: Ideology and the Legitimation of Power in the Ottoman Empire 1876–1909 (بزبان انگریزی)۔ Bloomsbury Academic۔ صفحہ: 32۔ ISBN 978-1-86064-472-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020
- ↑ Eastern Turkey۔ ISBN 978-1-84162-339-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020 [مردہ ربط]
- ↑ "Controversial new building slammed as 'visual pollution' at 700-year-old Seljuk tomb"۔ Hürriyet Daily News۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020
- ↑ A traveller in Turkey۔ 1985۔ صفحہ: 73۔ ISBN 978-0-7102-0281-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020
- ↑ Oktay Aslanapa (1971)۔ Turkish Art And Architecture۔ صفحہ: 171-172۔ ISBN 978-0-571-08781-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020
- ↑ The Cambridge History of Turkey۔ Cambridge University Press۔ 2008۔ صفحہ: 307۔ ISBN 978-0-521-62096-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020
- ↑ "Esra Bilgiç kaç yaşında ve nereli? Ramo dizisinde Sibel karakterini canlandıran Esra Bilgiç kimdir?"۔ Sabah (newspaper) (بزبان ترکی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2020