حیاتین
Appearance
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے، جو صحت کے لیے ضروری ہے، اسے حیاتین یا وٹامن (vitamin) کہا جاتا ہے۔
اقسام
[ترمیم]وٹامن یا حیاتین کی بہت سی اہم اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔
وٹامن کی اب تک دریافت ہونے والی اقسام میں درج ذیل پانچ زیادہ اہم ہیں:
- حیاتین الف (Vitamin A)
- حیاتین ب (Vitamin B)
- حیاتین ج (Vitamin C)
- حیاتین د ( Vitamin D)
- حیاتین ہ (Vitamin E)
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر حیاتین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |