مندرجات کا رخ کریں

شارلوٹنبرگ محل

متناسقات: 52°31′15″N 13°17′45″E / 52.5209°N 13.2957°E / 52.5209; 13.2957
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شارلوٹنبرگ محل
Schloss Charlottenburg
Charlottenburg Palace, front view
شارلوٹنبرگ محل is located in برلن
شارلوٹنبرگ محل
Location within برلن میں
عمومی معلومات
معماری طرزبیروک، روکوکو
مقامشارلوتنبورگ، جرمنی
متناسقات52°31′15″N 13°17′45″E / 52.5209°N 13.2957°E / 52.5209; 13.2957
آغاز تعمیر1695
تکمیل1713
ڈیزائن اور تعمیر
معمارجوہان آرنلڈ نیرنگ
ویب سائٹ
SPSG

شارلوٹنبرگ محل[1] ( جرمنی: Charlottenburg Palace) جرمنی کا ایک شاٹو ہے جو شارلوتنبورگ میں واقع ہے۔[2] یہ برلن کا سب سے بڑا محل ہے۔[3]

تاریخ

[ترمیم]
شارلوٹنبرگ محل میں فریڈرک اول شاہ پروشیا کا مجسمہ

شارلوٹنبرگ محل سن 1690 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل سوفی شارلٹ (فریڈرک اول شاہ پروشیا کی بیوی) کے لیے بنوایا گیا تھا تاکہ وہ موسم گرم وہاں گزار سکیں۔ محل کے معمار کے ابتدائی منصوبے میں جوہان آرنلڈ نیرنگ اور مارٹن گرنبرگ شامل تھے،لیکن محل کی تعمیر نئے منصوبوں اور نئی سجاوٹ کے ساتھ 18ویں صدی تک جاری رہی۔ اس طرح مسلسل تعمیر اور اضافی سجاوٹ کے ساتھ محل فن تعمیر کا ایک ٹھیک مرکب بن گیا۔ اس محل کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا،دوسری جنگِ عظیم میں سن 1943 میں محل پر براہ راست بم لگا جس سے آگ کے نتیجے میں پورا محل خاکستر ہو گیا۔ محل کو سن 1950 میں دوبارہ اسی طرز پر تعمیر کیا گیا۔ کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد محل اپنی پرانی شکل میں واپس آگیا۔

شارلوٹنبرگ محل کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔[4]

ملکہ سوفی شارلٹ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محل کی اندرونی تصاویر دیکھیں
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Charlottenburg Palace" 
  3. "Schloss Charlottenburg"۔ Berlin Tourismus Marketing۔ 11 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2008 
  4. انگریزی میں شارلوٹنبرگ محل کی تاریخ پڑھیں

بیرونی راوبط

[ترمیم]