پانیتونے
Appearance
قسم | Dessert |
---|---|
اصلی وطن | اطالیہ |
علاقہ یا ریاست | میلان |
بنیادی اجزائے ترکیبی | آٹا، candied fruit، raisin |
پانیتونے (اطالوی: Panettone) ایک اطالوی قسم کی میٹھی روٹی ہے جو اصل میں میلان سے ہے، اسے عام طور پر مغربی یورپ، جنوبی یورپ اور جنوب مشرقی یورپ میں کرسمس اور سال نو کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ جنوب مشرقی یورپ کے ساتھ ساتھ جنوبی امریکا، ارتریا، [1] آسٹریلیا، ریاستہائے متحدہ اور کینیڈا میں بھی کھایا جاتا ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Christmas in Eritrea"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Panettone"
|
|