مندرجات کا رخ کریں

ہیروہیتو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیروہیتو
Hirohito
شہنشاہ شووا
Emperor Shōwa
裕仁 / 昭和天皇
شہنشاہ جاپان
دسمبر 25, 1926 –
جنوری 7, 1989
پیشروشہنشاہ تايشو
جانشینآکی ہیتو
وزیر اعظم
ریجنٹ جاپان
نومبر 29, 1921 –
دومبر 25, 1926
پیشروکوئی نہیں
جانشینشہنشاہ خود
شہنشاہشہنشاہ تايشو
شریک حیاتملکہ کوجن
نسلشہزادی تیرو
شہزادی ہیسا
شہزادی تاکا
شہزادی یوری
شہنشاہ آکی ہیتو
شہزادہ ہٹاچی
شہزادی سوگا
مکمل نام
ہیروہیتو (裕仁؟)
خاندانجاپانی شاہی خاندان
والدشہنشاہ تايشو
والدہملکہ تائیمائی
پیدائش29 اپریل 1901(1901-04-29)
آویاما محل, ٹوکیو, جاپان
وفاتجنوری 7، 1989(1989-10-70) (عمر  87 سال)
فوکیگا محل، ٹوکیو
تدفینفروری 24, 1989ہاچیوجی، ٹوکیو، جاپان
دستخط

ہیروہیتو (Hirohito) (جاپانی: 裕仁) یا شہنشاہ شووا (Emperor Shōwa) (جاپانی: 昭和天皇) جاپان کا ایک سو چوبیسواں شہنشاہ تھا جو دسمبر 1926ء سے اپنی وفات تک جاپان کا حکمران رہا۔ ان کا ذاتی نام ہیروہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ ہیروہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]