احمد ثانی
Appearance
(احمد دوم سے رجوع مکرر)
| ||||
---|---|---|---|---|
خلیفہ امیرالمومنین سلطان سلطنت عثمانیہ خادم الحرمین الشریفین |
||||
دور حکومت | جون 22, 1691 – فروری 6, 1695 | |||
شریک حیات | yes | |||
سلطان سلطنت عثمانیہ | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 25 فروری 1643ء [1][2] قسطنطنیہ |
|||
وفات | 6 فروری 1695ء (52 سال)[3][1][2] ادرنہ |
|||
مدفن | استنبول | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
مذہب | اسلام | |||
زوجہ | رابعہ سلطان | |||
والد | ابراہیم اول | |||
والدہ | خدیجہ معزز سلطان | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
احمد ثانی (پیدائش: 25 فروری 1643ء – وفات: 6 فروری 1695ء) 1691ء سے 1695ء تک سلطنت عثمانیہ کے فرمانروا تھے۔ وہ سلطان ابراہیم اول کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی سلیمان ثانی کی جگہ تخت سلطانی پر جلوہ افروز ہوئے۔ مصطفٰی کوپریلی کا بطور صدر اعظم انتخاب احمد ثانی کے مختصر دورِ حکومت کا بہترین قدم گردانا جاتا ہے۔ احمد کے سلطان بننے کے چند ہفتوں بعد ہی سلطنت عثمانیہ کو لوئس ولیم کی زیر قیادت آسٹریا کے ہاتھوں جنگ سلانکامن میں بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑا اور یوں عثمانی ہنگری سے نکال باہر کر دیے گئے۔ چار سالہ دور حکومت میں شکست در شکست کے بعد احمد ثانی غم و اندوہ اور بیماریوں کا شکار ہو کر چل بسا۔
احمد ثانی پیدائش: فروری 25, 1643 وفات: فروری 6, 1695
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ جون 22, 1691 – فروری 6, 1695 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ جون 22, 1691 – فروری 6, 1695 |
مابعد |
ویکی ذخائر پر احمد ثانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/7364 — بنام: Ahmed II.
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=949 — بنام: Ahmed II.
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/101975981X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0