مندرجات کا رخ کریں

ثعلبہ بن عمرو بن محصن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثعلبہ بن عمرو بن محصن
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثعلبہ بن عمرو بن محصن غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نسب ثعلبہ بن عمرو بن عبيد بن محصن بن عمرو بن عتيك بن عمرو بن مبذول ہے ان کی کنیت ابو عبد الرحمن ہے۔ غزوہ بدر سمیت تمام غزوات میں شامل ہوئے خلافت فاروقی جنگ جسر میں شہید ہوئے [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 137،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور