مندرجات کا رخ کریں

نعمان بن عبد عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعمان بن عبد عمرو
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نعمان بن عبد عمرو غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج سے انصار صحابی تھے۔

  • پورا نام نعمان بن عبد عمرو بن مسعود بن كعب بن عبد الأشہل بن حارثہ ابن دينار بن النجار الانصاری الخزرجی ہے یہ انصار بنو معاویہ بن مالک کے حلیف تھے۔ یہ غزوہ بدر میں اپنے بھائی ضحاک بن عبد عمرو کے ساتھ شرکت کی غزوہ احد میں شہید ہوئے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 301 حصہ نہم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 207،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور