مندرجات کا رخ کریں

ضلع خوشاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع خوشاب
تاریخ تاسیس 2 جولا‎ئی 1982  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت خوشاب   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ سرگودھا ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°10′57″N 72°06′40″E / 32.18259°N 72.111°E / 32.18259; 72.111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 6511 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 7418965  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ضلع خوشاب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر خوشاب ہے جبکہ جوہر آباد کو ضلعی صدر مقام کی حثیت حاصل ہے۔ مشہور شہروں میں خوشاب،جوہر آباد،قائدآباد،نورپور تھل اور نوشہرہ(وادی سون سکیسر کا صدر مقام) شامل ہیں۔ 1998ء کے میں ضلع کی آبادی کا تخمینہ 9,57,711 تھا۔ ضلع خوشاب میں عمومی طور پر پنجابی اور اردو بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6511 مربع کلومیٹر ہے۔

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

جبکہ نوشہرہ کو سب تحصیل کا درجہ حاصل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع خوشاب في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء