مندرجات کا رخ کریں

ضلع لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Lahore District
ضلع لاہور
سرکاری نام
صوبہ پنجاب میں ضلع لاہور کا مقام
صوبہ پنجاب میں ضلع لاہور کا مقام
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ڈپٹی کمشنرسید موسیٰ رضا
تشکیل1847
قائم ازلو[1][2][3]
وجہ تسمیہلو[4][5][6]
ہیڈکوارٹرلاہور
انتظامی تقسیم
۵
  • لاہور کینٹ تحصیل
    لاہور شہر تحصیل
    ماڈل ٹاؤن تحصیل
    رائیونڈ تحصیل
    شالیمار تحصیل
حکومت
 • انتخابی حلقے (14)این اے-117 (لاہور-1) تا این اے-130 (لاہور-14)
رقبہ
 • کل1,772 کلومیٹر2 (684 میل مربع)
بلندی216 میل (709 فٹ)
آبادی (2023)
 • کل12,978,661
 • کثافت7,300/کلومیٹر2 (19,000/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رمزیہ ڈاک54000
ٹیلی فون کوڈ042

ضلع لاہور ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے۔ ضلع لاہور صوبہ پنجاب کے لاہور ڈویژن ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لاہور ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع لاہور کی آبادی ایک کروڑ انتیس لاکھ 12,978,662 افراد پر مشتمل ہے۔

علم آبادیات

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع لاہور کی آبادی ایک کروڑ انتیس لاکھ 12,978,661 افراد پر مشتمل ہے۔ جن میں مردوں کی تعداد 6,869,574 جبکہ خواتین کی تعداد 6,105,711 ہے۔



ضلع لاہور کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)[7]

  پنجابی (73.58%)
  اردو (21.13%)
  پشتو (2.06%)
  میواتی (2.01%)
  سرائیکی (0.49%)
  دیگر (1.22%)

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع لاہور میں 9,549,169 پنجابی، 2,742,020 اردو، 267,809 پشتو، 260,544 میواتی، 62,016 سرائیکی، 33,061 ہندکو، 27,074 سندھی، 12,165 کشمیری، 4,266 بلوچی، 2,675 بلتی، 1,282 شینا، 543 کوہستانی، 179 کلاشہ، 176 براہوی اور 15,682 دیگر زبانیں بولنے والے افراد رہتے ہیں۔

انتظامیہ

2000ء کی مقامی حکومت کی اصلاحات تک لاہور، لاہور ڈویژن کا حصہ تھا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[8]

انتظامی ٹاؤن

  1. راوی
  2. شالامار
  3. واہگہ
  4. عزیز بھٹی
  5. داتا گنج بخش
  6. گلبرگ
  7. سمن آباد
  8. اقبال
  9. نشتر
  10. A کنٹونمنٹ
[9]

حوالہ جات

  1. Bombay Historical Society (1946)۔ Annual bibliography of Indian history and Indology, Volume 4۔ صفحہ: 257 
  2. Muhammad Baqir (1985)۔ Lahore, past and present۔ B.R. Pub. Corp۔ صفحہ: 19–20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2009 
  3. Naqoosh, Lahore Number 1976
  4. Bombay Historical Society (1946)۔ Annual bibliography of Indian history and Indology, Volume 4۔ صفحہ: 257 
  5. Muhammad Baqir (1985)۔ Lahore, past and present۔ B.R. Pub. Corp۔ صفحہ: 19–20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2009 
  6. Masudul Hasan (1978)۔ Guide to Lahore۔ Ferozsons 
  7. "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014 
  8. "Town Nazims & Naib Town Nazims in the City District of Lahore"۔ National Reconstruction Bureau, Government of Pakistan۔ 12 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2009