مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن
Appearance
مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن Muzaffargarh Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
عام رسائی | 1887ء | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں واقع ہے، جو برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ اسٹیشن شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن پر دریائے چناب کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن 1887ء میں قائم کیا گیا تھا[1]۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MZGہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے اور یہاں پر مسافر ریل گاڑیاں اور مال گاڑیاں آتی اور جاتی ہے۔
محل وقوع
[ترمیم]یہ اسٹیشن مظفرگڑھ میں، قنوان چوک سے شمالی طرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
رابطہ کی معلومات
[ترمیم]مظفرگڑھ کا کوڈ نمبر 066 ہے جبکہ مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کا سرکاری نمبر 9200117 ہے۔
تصاویر
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین