ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن Malakwal Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | ملکوال | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MKW | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن جو ملکوال-خوشاب ریلوے پر پاکستان میں واقع ہے۔ ملکوال ریلوے اسٹیشن اپنے ڈائمنڈ کراس ریلوے کراسنگ کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ یہ اسٹیشن شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]ملکوال کے ریلوے ٹریک کو ڈائمنڈ کراس کہتے ہیں۔ اس ریلوے ٹریک کی خاص بات یہ کہ اس میں نظر آنے والا کراس جس میں ایک لائن دوسری لائن کو مکمل کراس کر رہی ہے یہ پورے ایشیا میں صرف تین مقامات پر ہیں۔ ایک ملکوال ، دوسرا روہڑی اور تیسرا ناگپور بھارت میں ہے۔ ملکہ وکٹوریہ نے 1885ء میں جب ملکوال سے کھیوڑہ کا ریلوے ٹریک بنوایا تب ہی اس ڈائمنڈ کراس کو بنایا گیا تھا اس لیے اس کا نام ڈائمنڈ کراس رکھا گیا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملکہ وکٹوریہ کے تاج میں جو ہیرا تھا اس ہیرے کی طرز پر یہ ڈائمنڈ کراس بنایا گیا۔
ملکوال پاکستان کا سب سے بڑا جنکشن ہے جہاں سے ( پانچ ) لائنیں نکلتی ہیں
- ملکوال سے سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن
- ملکوال سے لالا موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- ملکوال سے بھیرہ ریلوے اسٹیشن
- ملکوال سے خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن، (ملکوال-خوشاب ریلوے)
- ملکوال سے کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MKW ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن ملکوال میں واقع ہے
تصاویر
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)