16 اکتوبر
Appearance
14 اکتوبر | 15 اکتوبر | 16 اکتوبر | 17 اکتوبر | 18 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 1951ء - پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو قتل کر دیا گیا۔
- 1952ء - پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ بھارت کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔
- 1984ء - امریکی شہر کیلیفورنیا میں پندرہ دن کی بچی کو بن مانس کا دل لگایا گیا۔ [1][1]
- 1979ء - سائنس دان ڈاکٹر عبد السلام کو نوبل انعام دیا گیا ۔[1]
- 1952ء - پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا،یہ میچ بھارت کے خلاف نئی دہلی میں کھیلا گیا۔ [1]
- 1951ء - راولپنڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران ایک شخص نے پاکستان کے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان پر گولی چلا کر انھیں شہید کر دیا۔ [1]
- 1948ء - بھارت کی ممتاز اداکارہ اور بالی وڈ ڈریم گرل ہیما مالنی پیدا ہوئیں۔ [1]
- 1945ء - اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن ایف اے او قائم ہوئی ۔[1]
- 1942ء - خلیج بنگال میں شدید طوفان آیا جس سے کلکتہ کے شمال میں تقریباً چالیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔ [1]
- 1926ء - محمد نادر خان نے افغانستان میں انقلابی مہم شروع کی جس میں ایک ہزار دوسوافراد ہلاک ہوئے ۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1854ء – آسکر وائلڈ، آئرلینڈی ڈراما نگار اور شاعر (و۔ 1900ء)
- 1863ء – اسٹن چیمبرلین، انگریز کاروباری شخصیت و سیاست دان، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1937ء)
- 1886ء – داوید بن گوریون، اسرائیلی سپاہی اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم اسرائیل (و۔ 1973ء)
- 1888ء – یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1953ء)
- 1890ء – مائیکل کولنز، آئرلینڈی جنرل و سیاست دان، دوسرے وزیر خزانہ آئرلینڈ (و۔ 1922ء)
- 1918ء – لوئی التھیوز، الجیری-فرانسیسی پروفیسر و فلسفی (و۔ 1990ء)
- 1927ء – گنتھر گراس، جرمن ناول نگار، شا،عر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ(و۔ 2015ء)
- 1982ء – پرتھوی راج سکمارن، بھارتی اداکار و گلوکار
وفات
[ترمیم]- - 1951ء - لیاقت علی خان (پاکستان کے پہلے وزیر اعظم) بمقام راولپنڈی
- - 1984ء - ابوالجلال ندوی ( ماہرِ لسانیات و عالم دین) بمقام کراچی، پاکستان
- 2023ء - مارٹی اہتیشری ، فن لینڈ کے سابق صدر اور نوبل امن انعام یافتہ