19 اگست
Appearance
17 اگست | 18 اگست | 19 اگست | 20 اگست | 21 اگست |
واقعات
[ترمیم]- 1919ء – افغانستان برطانیا سے آزاد ہوا۔
- 1944ء – پیرس جرمنی سے آزاد ہوا۔
- 1960ء – روس نے خلائی جہاز سپوتنک 5 خلا میں بھیجا۔ اس خلائی گاڑی میں دو کتے، چالیس چوہے اور کئی پودے تھے۔
- 1991ء – گوربا چوف کے خلاف فوجی انقلاب جو روس کے سقوت پر اختتام پزیر ہوا۔
- 2005ء – حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی ۔[1]
- 1985ء – اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے دو سو اڑسٹھ افراد جاں بحق [1]
- 1870ء – فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 1269ء – علاؤالدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوئے [1]
ولادت
[ترمیم]- 1853ء – الیکسی بروسیلوف، روسی جنرل (و۔ 1926)
- 1871ء – ارویل رائٹ، رائٹ کمپنی کے شریک بانی (و۔ 1948)
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیر اعظم
- 1924ء – ولارڈ ایس بوائل، کینیڈا کا ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011)
- 1930ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف و ماہر تعلیم (و۔ 2009)
- 1940ء – جل سینٹ جان، امریکی ماڈل و اداکارہ
- 1946ء – بل کلنٹن، امریکا کا 42واں صدر
وفات
[ترمیم]- 14ء – آگستس، رومی حکمران (پ۔ 63 ق م)
- 1085ء – امام الحرمین جوینی، مسلمان عالم دین (پ۔ 1028ء)
- 1662ء – پاسکل، فرانسیسی دان و فلسفی (پ۔ 1623ء)
- 1993ء – اتپل دت، بنگلہ دیشی اداکار و ہدایت کار (پ۔ 1929ء)
- 1994ء – لینس پالنگ، امریکی کیمیا و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1901ء)
- 2013ء – مساعد بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ (پ۔ 1923ء)
- 2023ء – مائیکل ڈلی (انگلش کرکٹر)، انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی (پ۔ 1939ء)
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو