مندرجات کا رخ کریں

5 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
3 اکتوبر 4 اکتوبر 5 اکتوبر 6 اکتوبر 7 اکتوبر


<< اکتوبر >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30 31  
2024ء


واقعات

[ترمیم]
  • 1864ء - شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ ہو گیا اور تقریباً ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہو گئے۔[1]
  • 1947ء - بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔[1]
  • 1989ء - تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی لاماکو نوبل پرائز دیا گیا۔[1]
  • 2002ء - افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر قندھار میں قاتلانہ حملہ ہوا قندھار کے گورنر گل آغا ناکام شیرازی زخمی ہوئے اور کرزئی کے امریکی باڈ ی گارڈز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے۔[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]
  • 2011ء - امریکی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکیٹو اور اس کے بانی اسٹیو جابز چھپن سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔[1]
  • پاکستان کا پرچم 2013ءداؤد رہبر اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار تھے۔

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • اساتذہ کا عالمی دن

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو