20 جون
Appearance
18 جون | 19 جون | 20 جون | 21 جون | 22 جون |
واقعات
[ترمیم]- 1980ء - پاکستان میں زکوۃ اور عشر آرڈینینس کے ذریعے اسلامی نظام محصول متعارف ہوا۔
- 2001ء - پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے رفیق احمد تارڑ سے پاکستانی کی صدارت کے عہدے سے استعفی حاصل کر کے خود یہ عہدہ سنبھال لیا۔
- 2008 یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا[1]
- 1990 ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1866 اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1652ء - احمد پاشا الترخونجی سلطنت عثمانیہ کا عظیم وزیر مقرر کیا گیا۔
- 2003ء - سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی گئی۔
ولادت
[ترمیم]- 1566ء - سیگیسموند سوم، پولینڈ کا بادشاہ
- 1920ء - احمد حسن دانی، مؤرخ، ماہر لسانیات اور ماہر آثار قدیمہ
- 1967ء - نکول کڈمین، آسٹریلوی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 1399ء - سیف الدین برقوق، برجی خاندان کا پہلا سلطان
- 2018ء - مشتاق احمد يوسفی، مزاح نگار اور مصنف
- 1958ء - کرٹ الڈر، جرمن کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو